Tea Poetry in Urdu | Chai Lover Poetry 

Spread the love

Are you tea lover and want beautiful collection of poetry on tea, then is right place for you. We are sharing top best tea poetry for you. This shayari make you more crazy to take tea. Basically chai is urdu language of tea. Sad chaye poetry is for sad people who end their pain with a sip of chai.

You can see here Tea Poetry , tea poetry in urdu text ,chai funny poetry ,subha or sham ki chai poetry , chai sad poetry, Tea poetry in Urdu sms, Romantic chai wali poetry with images. So you can share it with your friend family and loves.

Also See : Happy Birthday Poetry In Urdu

Tea Poetry in urdu

اِک چائے کو دو کَپّوں میں برابر بانٹ کر

اکثر کیا ہے فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

beautiful tea poetry in urdu

آج ہمیں یہ بات سمجھ میں آئی ہے

تم موسم ہو اور موسم ہرجائی ہے

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

sad tea poetry in urdu

یہ وبا کے دِن گُزر جائیں تو پھر

اِک مُلاقات رکھیں گے چائے پر

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

علاجِ عِشق جو پوچھا میں نے طبیب سے

دھیمے سے لہجے میں بولا–چائے پیا کرو

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

romantic chai poetry

دو کی بجائے ، چائے بنائی ہے ایک کپ

افسوس آج تو بھی فراموش ہو گیا

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

love chai poetry in urdu

مقصد تو دِل کی باتیں سُننا سُنانا ہے

چائے تو فقط مُلاقات کا بہانہ ہے

tea poetry in urdu text 

اِتنا غرور اچھا نہیں ہے گورے رنگ پے

میں نے دودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ

تم نے کبھی پی ہے جلتی لکڑی پر بنی چائے؟

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

خواب میں کئی بار تمہیں

اپنے لیے چائے لاتے دیکھا ہے

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

زمانہ کہتا ہیں بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری

.انہیں کیا معلوم بسا ہیں اس میں نشہ چائے کا

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

چائے میں ڈال کے تیز پتی

.تیرے لہجے کی کڑواہٹ محسوس کرتے ہیں

chaye funny poetry in Urdu

بن چائے کے ہر لمحہ عذاب رہتا ہے

دِل اُداس اور دماغ خراب رہتا ہے

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

chai funny poetry in Urdu

مجھ سے فقط میری چائے کا کپ نہ مانگ

دِل مانگ جان مانگ خواہ سارا جہان مانگ

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

tea funny poetry in Urdu

تٌم چاۓ کی طرح مٌحبّت تو کرو

میں بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاٶں تو کہنا

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

tea funny shayari in Urdu

‏تیرے پیار میں ہوش گنوا بیٹھی ہوں

چائے بناتے ھوئے ہاتھ جلا بیٹھی ہوں

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

دل کو بہلانے کے لئے کچھ تو چاہیے

چاہ نہ سہی، تو چائے ہی سہی

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

میری چائے کا ایک گھونٹ پی کر تو دیکھو

صدیوں چائے پر شاعری کرتے رہو گے

subha or sham ki chai poetry 

وہ بھی کیا جیتے ہیں

جو چائے نہیں پیتے ہیں

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

لوگ کہتے ہیں چائے میں رکھا کیا ہیں

.میں پوچھتا ہو چائے کے علاوہ زندگی کیا ہیں

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے

میری چائے میں بھی شامِل ہے محبّت تیری

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

کسی نے پوچھا کہ چائے پینے سے تمہیں کیا ملتا ہے

میں نے کہا دِل کو سکوں، آنکھوں کو ٹھنڈک، اور اسکی یادیں

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

آج پھر خیالوں میں آن بسے ہو تم

آج پھر شام کی چائے تمھارے نام

chai sad poetry in Urdu

اِک چائے کے کپ نے بخشی ہے تقویت مٌجھ کو

بے وجہ تھکا ہٌوا تھا ناکام حسرتوں سے وجود

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی

چائے بنا کے پی لینا سر درد کے کام آئے گی

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

آدھی رات اور گہرے سائے

خالی کُرسی ، میں اور چائے

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

دل کو بہلانے کو کچھ تو چاہئے

چاہ نہ سہی تو چائے ہی سہی

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

نہیں ہے کوئی بھی امید تیرے آنے کی

میں اور چائے کو کتنا اُبال سکتا ہوں؟

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

چائے کے کپ میں صرف چاۓ نہیں ہوتی

کچھ پل سکون کے بھی ہوتے ہیں

Tea poetry in Urdu sms

جان لیوا تھا اُسکا سانولا رنگ

اور ہم کڑک چائے کے شوقین بھی تھے

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

آنکھیں مجنوں ہوں تو

.چائے بھی لیلیٰ لگتی ہے

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

ہوش کھو بیٹھا ہوں

.یارو ہاتھ میں چائے لے بیٹھا ہوں

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

عشق روگ ہے دلداروں کا

.اور چائے علاج ہے ایسے بیماروں کا

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

تمہارے یاد میں ڈوب کے اکثر

.مجھے چائے پینی پڑھتی ہے

Romantic chai wali poetry 

لوگوں کو”عِشق” کی “ع” نے لُوٹا ہوگا

ہمیں تو”چائے”کی”چاہ” نے ہی مار ڈالا

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

ایک پھیکی چائے پینی ہے

تمہاری میٹھی باتوں کے ساتھ

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

جن پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا ناں

ان کو ہمارے ہاتھ کی چائے پِلا کر دیکھیے

✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦

ترک تعلق کا سوال ہی نہیں

وہ پھر چلے آئیں گے چائے کے بہانے

Leave a Comment