Romantic Poetry for Husband not only brings joy but also creates another level of connection between the two. If you want to write poetry for your husband, you can get from here and impress him with your love words.
This urdu poetry is for every women who want to show her love to her husband with romantic shayari. You can download the images and use romantic poetry for husband text.
Contents
2 line love shayari for husband
کچھ دور ہمارے ساتھ چلو ہم دل کی کہانی کہہ دینگے
سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے وہ بات زبانی کہہ دینگے
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
ہمارے عشق کو یوں نہ آزماؤ صنم
پتھروں کو بھی دھڑ کنا سکھا دیتے ہے ہم
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
نہیں معلوم مجھ کو فرق، ضرورت اور محبت کا
فقط معلوم ہے اتنا کہ تم بن ہم ادھورے ہیں
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
Also See : Romantic Shayari For Wife
سنو تم اگر ساتھ ہو تو
زندگی زندگی لگتی ہے
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں
ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
مر کے تو مٹی نے مٹی سے ہی مل جانا ہے
کیوں نہ ہم دو مٹی ایک دوسرے پر مٹ جاہیں
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
گال چوم کر مناتا ہے وہ روز مجھے
اس لیے میں روز اس سے روٹھ جاتی ہوں
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
آپ ہماری زندگی کا وہ حصّہ ہو
جو پوری زندگی بھر رہےگا
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
یوں تو ہم اپنے آپ میں گم تھے
پر سچ تو یہ ہے کے وہاں بھی تم تھے
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
hot romantic poetry in urdu for husband
جس دن سے تم سے ملے
یہ دنیا بے رنگ ہو گئی
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
تم سے محبت کا لفظ یہ سادہ ہے
پر اس میں میرے دل کی گہرائی ہے
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
وار دیتا ہے وہ جان مجھ پے
اس قدر لاڈلی ہوں اس کی
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
اپنی سانسوں کے دامن میں چُھپا لو مُجھ کو
تیری روح میں اُتر جانے کو جی چاہتا ہے
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
Love shayari for Husband
تیری نیندوں کا صدقہ
ہم جاگ کر اُتارتے ہیں
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
اتنی من’مانیا اچھی نہیں ہوتی,
تم صرف اپنے نہیں میرے بھی ہو
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
نہ جانے کیسا رشتہ ہے اس دل کا تجھ سے
دھڑکنا بھول سکتا ہے، پر تیرا نام نہیں
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
اِس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے
سَر اٹھا کر دیکھا بھی تو صرف پاؤں تک
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
بڑا ہی میٹھا نشی ہے انکی ہر بات میں،
ہر وقت بس انہے سننے کا ہی مان کرتا ہے۔
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
ایک تمہیں مانگنے کے بعد
سب کچ تمہارے لیے مانگا ہے
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں
تو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
تجھے چاہتے ہے انشاء پر چاہنا نہیں آتا
یہ کسی محبت ہے کی ہم کہنا نہیں آتا۔
زندگی میں آ جاؤ ہماری زندگی بن کر
کے تیرے بن ہمین زندہ رہنا نہیں آت
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
یاہی امید ہو جائے
تمہاری عید ہو جائے گی۔
کبی جاوید آئے تم
ہماری عید ہو جائے
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
تم میرا سپنا، میرا ارمان ہے پر
شیاد تو اپنی احمدیت سے انجان ہے
مجھے کبھی بھی روٹھ مت جانا آپ
کیوکی میری دنیا آپ کے بنا سنسان ہے۔
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
لفظ سادہ ہیں
مگر کتنے پیارے ہیں
تم ہمارے ہو
ہم تمھارے ہیں
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
کچھ خاص ملا ہے آپ سے
میرے دل کو ساتھ ملا ہے آپ سے
جس پیار کا سپنا ہر لڑکی دیکھتی ہے۔
وہ پیار مجھے ملا ہے آپ س
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی
دوپٹہ جو گرا تو کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں
most romantic poetry in urdu for husband
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
تیری بھیگی ہوئی زلفوں کے تقدس کی قسم
تو جہاں بال نچوڑے وھاں میخانہ بن جائے
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
لوگ مجھ میں محبّت تلاش کرتے ہیں
میں تیرے بعد کسی کی رہی ہی نہیں
If you like our romantic poetry for husband then tell us in comment section.