If you are sad , missing someone and want to express your feeling. Then this I Miss You Poetry is best for you. You don’t need to search anymore, you are at right place! We have a huge collection of missing someone shayari in sad for girlfriend, boyfriend, husband and wife.
So, ready to enjoy our variety that we have posted download the images and send miss you poetry images to your love ones.
Contents
poetry missing in urdu
یاد آیا نہ کر نمازوں میں میرا سجدہ طویل ہوتا ہے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کاش تو بھی بن جائے تیری یادوں کی طرح
نہ وقت دیکھ نہ بہانہ, بس چلی اے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
اس سے اچھا تھا ک ہم چاند سے محبّت کر لیتے
لاکھ دور سہی مگر دکھائی تو دیتا ہے
🙁 I Miss You
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
تم بھول کر بھی یاد نہیں کرتے ہو کبھی
ہم تو تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا چکے ہیں
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
آج شدّت سے دل چہ رہا ہے
بند آنکھیں کھولو تو سامنے تم ہو
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
تیری یادوں کو پسند ہے میری آنکھوں کی نمی
ہنسنا بھی چاہوں توہ رلا دیتی ہے تیری کمی
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کچھ نئے سپنے اسی کے دیکھنا ہے پھر مجھے
سو گیا ہوں میں بہا کر جسکی یادیں آنکھ سے
Also See: 2 Line Urdu Poetry
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
تجھے یاد کرنا نہ کرنا اب میرے بس میں کہاں
دل کو عادت ہے ہر دھڑکن پے تیرا نام لینے کی
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کوئی کتنا بھی ہمت والا کیوں نہ ہو
رلا ہی دیتی ہے کسی خاص کی یاد کبھی کبھی
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
آنکھیں کھلتے ہی یاد آ جاتی ہے مسکراہٹ تمہاری
صبح کی یے پہلی خشی بہت ہی بےمثال ہوتی ہے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
نہیں فرصت یقین مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی
تیری یادیں تیری باتیں بہت مصروف رکھتی ہے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کاش ک کوئی راستہ مل جائے تجھ تک پوھنچننے کا
قہر بن ک
برس رہی ہیں مجھ پی یادیں تیری
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
مجھ سے اکثر وہ ایک ہی سوال پوچھتا ہے
تم مجھے اتنا پیار کیوں کرتے ہو
کوئی جا کر بتا دے اسکو
زندگی کس کو پیاری نھ ہوتی
I Miss You
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
مجھے کچھ بھی نہیں کہنا اتنی سی گزارش ہے
بس اتنی بار مل جاؤ کی جتنا یاد آتے ہو
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
ہر ایک منظر پر اداسی چھائی ہے،
چاند کی روشن میں وی کامی آئی ہے،
اکلے اچھے ہیں ہم اپنے آشیانے میں،
جانئے کیوں ٹوٹ کر آج پھر آپ کی یاد آئی ہے۔
miss u poetry in urdu
اس سے اچھا تھا ک ہم چاند سے محبّت کر لیتے,
لاکھ دور سہی مگر دکھائی تو دیتا ہے
I Miss You
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
بہت تکلیف ہوتی ہے آبدیدہ.
جب کوئی اپنا سوال تو پوچھے پر حال نہ پوچھے
I Miss You
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
تم یاد نہ کر کے بھی اچھے لگتے ہو,
خدا جانے تم یادد کرتے تو کیا ہوتا
I Miss you
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
آج آئی ہےیاد اسے
ضرور کسی نے ٹھکرایا ہو گا
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
تمھیں سوچا تو ہر سوچ سے خوشبو آی
تمھیں لکھا تو ہر الفاظ مہکتا پایا
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
اگر رک جائے میری دھڑکن تو اسے موت نہ سمجھنا
ایسا ہوا ہے اکثر تجھے یاد کرتے کرتے
miss you friend poetry in urdu
یاد آئی ہے تو پھر ٹوٹ کے یاد آئی ہے
کوئی گزری ہوئی منزل کوئی بھولی ہوئی دوست
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
معلوم بھی ہے یہ ممکن نہیں ہے مگر
اک آس سی رہتی ہے کہ تم یاد کرو گے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
اک وعدہ تھا یاد رکھنے کا
تو نے وہ ہی بھلا کر حد کر دی
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کبھی تم بھی ہم سے بات کر لیا کرو
ملنے ملانے کی فریاد کر لیا کرو
ایک ہم ہیں جو ہر بار شوروت کرتے ہیں
کبھی تم بھی ہم سے پہلے یاد کر لیا کرو
miss you yaad poetry in urdu
دو لفظ کیا لکھے تیری یاد میں ہم نے
لوگ کہنے لگے تو عاشق بہت پرانا ہے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کچھ دھڑکتا تو ہے سینے میں رہ رہ کر
اب خدا جانے تیری یاد ہے یا میرا دل
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
اِک جُدائی کا وہ لمحہ، کہ جو مرتا ہی نہیں
لوگ کہتے تھے سبھی وقت گُزر جاتے ہیں
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Miss You Poetry in sms text
Without you in my life, everything is meaningless. Missing You badly.
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
❤ I hope you know that I’m thinking about you
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
❤ I die every day, every second without you, I Miss You.
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Aap Ko Miss Karna Roz Ki Baat Hai
Yaad Karna Aadat Ki Baat Hai
Aap Se Dur Rehna Kismat Ki Baat Hai
Maagar Aap Se Milna Naseeb Ki Baat Hai
Maut Ki Godi Mai Jab Sona Hoga
Na Koi Takya Na Hi Koi Bichona Hoga
Hum Honge Bus Hamari Tanhayi Hogi
Aur Kabristan Ka Ek Chota Sa Kona Hoga
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
I miss you, I miss your smile,
And i still shead a tear every once in a while,
And even though we are different now,
You are still here some how,
My heart won’t let you go,
And i need you to know i miss you.
missing someone poetry in urdu
تم میرا آج ہو
تم میرا کل
تجے یاد کرتے ہے ہر ایک پل
جی نہی پیئں گے تیرے بنا ہم
تیرے بنا رہ جائیں گے ادھورے ہم
I Miss You.
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
بڑا عجیب سا زہر تھا اسکی یاد میں
پوری عمر گزر گئی مرتے مرتے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے
سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں
miss you intezar poetry
تم ہو تو سب سلسلے اچھے لگتے ہیں.
مجھے تمہری محبت ک گلے اچھے لگتے ہیں.
بہت دور تک جانا مگر لوٹ آنا
مجھے تمسے تمہی تک ک فاصلے اچھےلگتے ہیں
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کبھی یاد آتی ہے کبھی انکے خواب آتے ہے
مجھے ستانے کے سلیقے تو انہیں بے حساب آتے ہے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
ایک عجیب سی جنگ چھڑی ہے تیری یادوں کو لیکر
آنکھیں کہتی ہے سونے دے دل کہتا ہے رونے دے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر
رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
بجھا بھی دو سسکتے ہوئے یادوں کے چراگ
ان سے کب ہجر کی راتوں میں اجالا ہوگا
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
بیتے لمحوں کی یادیں ذرا سنبھال کے رکھنا
ہم یاد تو آئیں گے پر لوٹ کے نہیں
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کہیں گے جھوٹ وہ ہم سے تمہاری یاد آتی ہے
کوئی ہے منتظر کتنا یہ لہجے بول دیتے ہے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کس جگہ رکھ دوں تیری یاد کے چراگ کو
کہ روشن بھی رہوں اور ہتھیلی بھی نہ جلے
emotional miss u poetry in urdu
جب چھوڑ گیا تب دیکھا رنگ اپنی آنکھوں کا
حیران الگ بشمن الگ سنسان الگ بیابان الگ
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
انکی تصویر کو سینے سے لگا لیتے ہیں
اس طرح جدائی کا غم مٹا لیتے ہیں
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
کاش تمہیں خواب ہی آجائے
کے ہم تمہیں کتنا یاد کرتے ہے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
تیری یادوں کو پسند ہے میری آنکھوں کی نمی,
ہنسنا بھی چاہوں توہ رلا دیتی ہے تیری کمی